:ہمارے ساتھ شامل ہوں
:حضرت ابوہرىرہ رضى اللہ رواىت كرتے ہىں كہ رسول اللہﷺ نے فرماىا
ابن آدم كا ہر عمل دس گنا سے لے كر سات سو گنا تك لكھا جاتا ہے، مگر روزے كے علاوہ وہ ميرے ليے ہے اور اس كا اجر بھى مىں ہى دوں گا۔
(صحيح مسلم: 1151)
كيا آپ وہ پسند كرتے ہىں جو ہم كررہے ہىں ؟ اور كىا آپ اس كے اجر مىں شامل ہونا چاہتے ہىں، تو ہم سے رابطہ كرىں اور ہمىں بتائىں كہ آپ كىا كر سكتے ہىں؟
ہم ہرقسم ماہر شخص كى تلاش مىں ہىں، جو مندرجہ ذيل ہنر كے حامل ہوں:
• I.T
• Teachers
• School Heads, Governors, Administrators
• Business
• Fitness/Sport
• Property for events and activities
• Printing
• Marketing
• Logistics
ىہ سب چند مثالىں ہىں، جو كہ آپ كر سكتے ہىں اور ہمارے ساتھ شامل ہوسكتے ہىں۔